Apply for Old Student (پرانے طالب علم کا اطلاق کریں)

Office Work (دفتر کا کام)

Student image

Student Information (طلباء کی معلومات)


Education Information (تعلیم سے متعلق معلومات)

Parent /Guardian Information (والدین / سرپرستوں کی معلومات)

ہدایات

(۱) شریعت مطہّرہ کا اتباع اور اپنے ساتھیوں کو اس پر چلنے کی ترغیب دلانا۔ (۲) مدرسہ میں امن وسکون کی فضا قائم رکھنا اور نظم وضبط کے ماتحت رہنا۔ (۳) قول وفعل میں شائیستگی خدمت خلق کا جذبہ اور تہذیب وتمدن میں بلندی کی سعی کرنا۔ (۴) تعلیمی،تبلیغی،جفاکشی اور جواں مردی کا ماحول پیداکرنا۔ (۵)باہمی اتفاق واتحاد اور اخوّت ومحبت کی فضا قائم کرنا۔

اقرارنامہ

بندہ نے جملہ قواعد مدرسہ کو بغور پڑھ لیاہے اور وعدہ کرتا ہے کہ شریعت حقّہ اور قواعد مدرسہ کی پابندی کرے گا۔ اساتذہ کرام اور دیگر ذمہ داران کو شکایت ماموقع نہ دیگا۔اپنی تمام وضع قطع نشست و برخواست اور نوشت وکواند میں مدرسہ کے قوانین کی پابندی کرے گا اس اقرار کے ساتھ نقشہ ذیل کی خانہ پر ی اپنے دستخط سے کر کے درخواست مع استعانت مالی بلا استعانت مالی پیش کرتا ہے۔
(۱) آپ کے خیالات وعقائد توحید وسنت کے مسلّمہ اصول کے مطابق ہوں گے۔
(۲) جملہ فرائض و واجبات بالخصوص نماز پنجگانہ باجماعت کا پورااہتمام کرنا ہوگا۔
(۳) وضع قطع (لباس وغیرہ)دینی مدرسہ کے لائق اور مدرسہ ہٰذا کے وضع کردہ معیار کے مطابق رکھنا ہوگا۔
(۴) مدرسہ کے ہر مدرس وملازم کی اطاعت وفرمانبرداری کرنا لازمی ہوگا۔
(۵) اسباق اور مدرسہ میں پابندی کے ساتھ حاضر رہنا ہوگا نیز قواعد وضوابط،رخصت طلبہ کی پابندی آپ پر لازم ہوگی۔
(۶) بلااجازت اپنی قیام گاہ میں کسی طالب علم یا مہمان کو ٹھہرانے کی اجازت نہ ہوگی۔
(۷) بیڑی، سگریٹ،حقہ،پان اور دیگر نشہ آور چیزوں سے پرہیز کرناہوگا۔
(۸) سنیمابینی،نمائش، میلہ اور دیگر بدچلنی اوربدکرداری کی صورت میں مدرسہ سے فوری علیحدگی کے مستحق ہوگے۔
(۹) بغیر ضرورت شدیدہ کے بازار میں جانے دکان داروں سے ادھار لین دین کرنے سے اجتناب ضروری ہوگا۔
(۰۱) داخلہ کے وقت سابقہ مدرسہ کا تصدیق نامہ اور صوبہ سرحدی کیلئے وطنی تصدیق بھی ضروری ہوگی۔
(۱۱) آپسی اختلاف ونزاع کی صورت میں ارباب اہتمام کو اطلاع کرنا ضروری ہوگا بذات خود انتقام جرم ہوگا۔
(۲۱) مذکورہ جملہ قوانین اور وقتاًفوقتاًدی گئی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔
(۳۱) بیرونی مدرسہ کسی وقوع اور حادثہ کا ذمہ دار مدرسہ نہ ہوگا۔
(۴۱) مدرسہ کے قیام کے دوران موبائل /بجلی پریس دیگر الیکڑونک اشیاء استعمال کرنے کی ہرگزاجازت نہ ہوگی۔
اسکی خلاف ورزی پر ضبط کیا ہواسامان ہرگز واپس نہ ہوگا۔

Admission Form

:
AdmissionNo
:
AdmissionDate
:
Class
:
Section
:
DOB
:
StudentName
:
Gender
:
Nationally
:
Village
:
Landmark
:
PostOffice
:
Tehsil
:
Pincode
:
District
:
State
:
MobileNo
Parent/Guardian Information
:
GuardianName
:
Relation
:
Occupation
:
Village
:
PostOffice
:
PoliceStation
:
RailwayStation
:
PinCode
:
District
:
Sate
:
MobileNo
OTP Vaild Time:

© 2020 (Asad Kabir Quaan) Madrsa Quadria Missarwala Himachal Pradesh, All Rights Reserved